نیویارک: دفاتر کی عمارتوں کو رہائش گاہوں میں تبدیل کرنے پر غور

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے بڑے کاروباری مرکز نیویارک میں کرونا وبا کے دوران کمرشل ریئل اسٹیٹ کو تقریبا 400 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔ گھروں سے کام کرنے کے رجحان سے یہ شہر مالی مشکلات میں گِھر گیا ہے۔ نیویارک کے میئر نے خالی دفاتر کو رہائشی عمارتوں میں تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔