امریکہ میں کرونا وائرس سے بے گھری میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

سیاحوں کی جنت کہلانے والے شہر نیویارک میں بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ مقامی انتظامیہ کے لئے چیلنج بن گیا ہے۔ شہری انتظامیہ نے ایسے افراد کی مدد کے لئے کمیونٹی نیوی گیٹرز تعینات کئے ہیں۔ ویڈیو دیکھئے۔