کم عمری کی شادی؛ پاکستانی نژاد خاتون کی کوشش سے نیو یارک میں قانون نافذ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی ریاست نیو یارک میں نافذ کیے گئے قانون کے تحت 18 سال سے کم عمر لڑکی یا لڑکے کی شادی اس کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتی۔ اس اہم پیش رفت کا سہرا پاکستانی نژاد امریکی نائلہ امین کے سر جاتا ہے جن کی اپنی شادی 13 برس کی عمر میں کر دی گئی تھی۔ دیکھیے ارم عباسی کی رپورٹ۔