40 نوری سال پر ایک اور دنیا

Your browser doesn’t support HTML5

چالیس نوری سال دور ایک ننھا سا ستارہ موجود ہے جسے ٹراپسٹ کہا جاتا ہے۔ خلا بازوں کی ایک ٹیم نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ زمین جتنا حجم رکھنے والے سات سیارے اس ننھے سے سیارے کے مدار میں گھوم رہے ہیں۔ اس خبر سے زندگی کی تلاش کے لئے مزید سیاروں کی دریافت کی تحقیق میں بھی تیزی آ گئی ہے ۔