شام میں داعش کے جنگجوؤں کے خلاف نئی فوجی مہم کا آغاز

Your browser doesn’t support HTML5

شام میں امریکی حمایت یافتہ 'سیرین ڈیموکریٹک فورسز' نے ملک کے شمال مشرق میں اسلامک اسٹیٹ یعنی داعش کے جنگجوؤں کو نشانہ بنانے کے لیے ایک نئی فوجی مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس مہم کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ جانیے اس رپورٹ میں۔