جدید تیکنیک سے پاکستان میں آم کی پیداوار میں نمایاں اضافہ
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں کاشت کے جدید طریقے متعارف کرانے سے رواں برس آم کی پیداوار اچھی ہوئی ہے جس کی برآمد سے ریکارڈ زرِ مبادلہ کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ نذر الاسلام بتا رہے ہیں کہ کسان ایک ایسی تیکنیک کا پھل دیکھ رہے ہیں جس میں ایک ایکڑ میں ایک ہزار سے زائد آم کے درخت لگائے جا سکتے ہیں۔