شمالی کوریا میں نیا شہر آباد

Your browser doesn’t support HTML5

شمالی کوریا میں حال ہی میں تعمیر ہونے والے ایک نئے شہر کا افتتاح کیا گیا ہے۔ سمیجین نامی یہ شہر ملک کے مشہور پہاڑ پیکتو کے دامن میں بسایا گیا ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ شہر کی تعمیر کا مقصد دنیا کو یہ بتانا ہے کہ اقتصادی پابندیوں سے شمالی کوریا کو کوئی فرق نہیں پڑا۔