یوکرینی صدر زیلنسکی کا پہلا دورۂ امریکہ، یوکرین کی مدد جاری رکھیں گے،بائیڈن

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرین کے صدر زیلنسکی اپنے ملک پر روس کے حملے کے بعد پہلی بار امریکہ کے دورے پر آئے ہیں۔ انھوں نے کانگریس سے خطاب کے علاوہ وائٹ ہاوس میں صدر بائیڈن سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر امریکہ نے یوکرین کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ تفصیلات بتارہی ہیں نیلوفرمغل