خیبرپختونخوا میں ٹی ٹی پی کے خلاف غیراعلانیہ آپریشن کا آغاز؟

Your browser doesn’t support HTML5

خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں کیا ٹی ٹی پی کے خلاف غیر اعلانیہ آپریشن شروع کردیا گیا ہے؟ یہ سوال اس اندازے کے بعد پیدا ہوا ہے کہ ٹی ٹی پی کی واپسی کے خلاف لوگوں کے احتجاج کے بعد صوبے میں تشدد کے واقعات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات نذرالسلام سے