موٹروے ریپ کیس: 'وکٹم بلیمنگ پر خواتین افسردہ ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنا یا ان پر تشدد کرنا صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں۔ لیکن وہ کون سے مخصوص حالات ہیں جنہیں بدل کر اس مسئلے کا حل نکالا جا سکتا ہے؟ جانیے خواتین کے حقوق کی کارکن نایاب گوہر جان کی زبانی۔