لاہور کی احتساب عدالت میں نواز شریف کی پیشی

Your browser doesn’t support HTML5

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سخت حفاظتی انتظامات میں کوٹ لکھپت جیل سے لاہور کی نیب عدالت میں پیش کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی بڑی تعداد بھی عدالت کے باہر موجود تھی۔