پاکستان کا زیرو ٹولرنس کا بیان افغان طالبان کے لیے پیغام ہے، تجزیہ کار

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹولرینس کا فیصلہ کیا ہے، تجزیہ کار عامر رانا کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ افغان طالبان کو واضح پیغام ہے لیکن ابھی اس بات کا تعین نہیں ہوا کہ دہشت گردوں سے نمٹنے کا طریقہ کار کیا ہوگا۔ تفصیلات اس ویڈیو میں