انسانی جسم میں داخل ہوکر علاج کرنے والے ننھے روبوٹس کی تیاری

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی یونیورسٹی آف ٹیکساس کے انجینئرز انسان کے جسم میں داخل ہو کر علاج کرنے والے ننھے روبوٹس کی تیاری میں مصروف ہیں۔ یہ روبوٹس کینسر اور دیگر بیماریوں کے علاج میں مدد گار ثابت ہوں گے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔