امریکہ: ہارورڈ یونیورسٹی کے مسلمان چیپلنز

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی بہت سی یونیورسٹیوں میں مذہبی اور روحانی امور کے بارے میں رہنمائی کے لیے چیپلنز (رہنما) موجود ہوتے ہیں۔ معروف امریکی تعلیمی ادارے ہارورڈ یونیورسٹی کے مسلمان چیپلنز طالب علموں کو اسلامی تعلیمات سے کس طرح روشناس کرا رہے ہیں؟ دیکھیے عبدالعزیز خان کی یہ رپورٹ۔