"مردوں کی لڑائی میں عورتوں کو کیوں لے آتے ہیں؟"
Your browser doesn’t support HTML5
خواتین کےحقوق کےلئے سرگرم مختاراں مائی نے بھارت کے علاقے منی پور میں خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ خود کو غیرت مند کہنے والے مرد، اپنے جھگڑوں میں خواتین کو کیوں گھسیٹ لاتے ہیں؟