'مس مارول' کا ریویو ایک پاکستانی کی نظر سے

Your browser doesn’t support HTML5

کامکس کی دنیا میں پہلی بار ایک پاکستانی نژاد مسلم لڑکی سپر ہیرو کا کردار ادا کر رہی ہے۔ ویب سیریز مس مارول کی پہلی قسط امریکہ میں ریلیز ہو گئی ہے۔ پہلی قسط کیسی رہی؟ پاکستانی نژاد کینیڈین اداکارہ ایمان ویلانی کی کارکردگی اور سیریز پر دیکھیے وائس آف امریکہ کی صباحت زکریا کا ریویو۔