اثنا جاوید: ہاتھوں سے محروم مگر ٹیکنالوجی ایکسپرٹ
Your browser doesn’t support HTML5
زندگی میں چیلنجز کا سامنا تو ہر کسی کو کرنا پڑتا ہے۔ لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنے جسمانی چیلنجز کو کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیتے۔ اثنا جاوید ایک ایسی ہی خاتون ہیں جو دونوں بازوؤں سے محروم ہیں لیکن ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی سطح پر مہارت دکھا رہی ہیں۔ گیتی آرا کی رپورٹ۔