امریکہ میں مسجد کا تصور کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں مسجد کا تصور اسلامی ملکوں سے قدرے مختلف ہے۔ نخبت ملک بتا رہی ہیں کہ امریکہ میں مسلمانوں کے لیے مساجد عبادت گاہ سے کہیں بڑھ کر ہیں۔ امریکی مساجد میں نماز کے علاوہ اور کیا کچھ ہوتا ہے؟ جانیے۔