سلور ویٹ کیٹگری کے نمبر ون باکسر وسیم کا مقابلہ 5 جولائی کو ہو گا

محمد وسیم پانامہ سٹی میں ۵ جولائی کو اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے

جولائی 2016 میں جنوبی کوریا میں محمد وسیم جنوبی کورین باکسر جیدر اولیویا کو ہرا کر ورلڈ باکسنگ کونسل کی فلی ویٹ سلور کیٹیگری کے چیمپئین بنے تھے۔

ورلڈ باکسنگ کونسل کی فلائی ویٹ سلور کیٹیگری میں نمبر ون محمد وسیم پانامہ سٹی میں اپنے امریکی ٹرینر جیف مے ویدر کے ساتھ ٹریننگ کر رہے ہیں۔

محمد وسیم کئی مہینے تک اپنے آبائی شہر کوئٹہ میں ٹریننگ کے بعد مقابلے کے لیے پاناما پہنچے ہیں۔

محمد وسیم کے ٹرینر جیف مے ویدر پر امید ہیں کہ وسیم اس مقابلے کو جیت لیں گے

محمد وسیم اپنے ٹرینر جیف مے ویدر کے ساتھ امریکی شہر لاس ویگاس میں ٹریننگ کرتے رہے ہیں۔.

محمد وسیم نے بتایا ہے کہ وہ مقابلے کے لیے تیار ہیں، اور اس کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں۔

محمد وسیم کئی مہینے تک اپنے آبائی شہر کوئٹہ میں ٹریننگ کے بعد مقابلے کے لیے پاناما پہنچے ہیں