پاکستان میں موبائل مینوفیکچرنگ کیوں رک گئی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں حالیہ برسوں میں ترقی کرنے والی موبائل انڈسٹری موجودہ معاشی صورتِ حال میں شدید مشکلات کا شکار ہے۔ خام مال درآمد نہ ہونے کی وجہ سے موبائل مینوفیکچرنگ یونٹس بند ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔ نوید نسیم کی رپورٹ۔