پاکستان میں موبائل گیمنگ کی صنعت کہاں کھڑی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسمارٹ فونز کے دور میں گیمنگ ایک بڑی انڈسٹری کی شکل اختیار کر چکی ہے جس سے اربوں ڈالر کا سرمایہ حاصل ہو رہا ہے۔ دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی گیمنگ انڈسٹری نے ترقی کی منازل طے کی ہیں۔ نوید نسیم ملوا رہے ہیں ایک گیمنگ کمپنی کے سربراہ سے جو بتائیں گے کہ پاکستان اس انڈسٹری میں کہاں کھڑا ہے؟