ایمن الظواہری کی ہلاکت میں کس میزائل ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

القاعدہ کے لیڈر ایمن الظواہری کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد، امریکی حکام کا یہ دعوی درست محسوس ہوتا ہے کہ زمینی افواج کی غیر موجودگی میں بھی افغانستان میں دہشت گردی پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ الظواہری پر حملے میں شہری آبادی کو نقصان سے بچانے کے لیے خاص ٹیکنالوجی کے حامل میزائلز استعمال کیے گئے۔ وہ ٹیکنالوجی کیا ہے جانیے اس رپورٹ میں۔