فلسطینی عسکری گروہ حماس کی کارروائی کا دوسرا دن

Your browser doesn’t support HTML5

فلسطینی گروہ حماس کی کارروائی کے دوسرے روز ہفتے کو غزہ کی پٹی کے بعض علاقوں میں جھڑپیں جاری رہیں۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے صحافی ہریندرا مشرا یروشلم سے دوسرے دن کی صورتحال کی تفصیلات بتا رہے ہیں، ویڈیو دیکھئے