،توہین کے ملزم اور الزام لگانے والے، دونوں کو مقدمے کے فیصلے تک بند کردیا جائے تو آئندہ ایسے واقعات نہیں ہوں گے،

Your browser doesn’t support HTML5

جڑانوالہ کے واقعہ میں متعدد چرچوں کو نذر آتش اور مسیحیوں کی سینکڑوں املاک کو نقصان پہنچانے پر مسیحی کمیونٹی کی کیا رائے ہے اور وہ اس طرح کے واقعات کی کیسے روک تھام چاہتے ہیں جانیے خود ان کی زبانی