غیر مسلم امریکی استاد جس نے طالب علموں کے لئے روزے رکھے

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست منی سوٹا کے ہائی اسکول کے ایک غیر مسلم ٹیچر ڈگلس بٹلر نے رمضان کے پورے مہینے کے دوران مسلمان طلبا سے یکجہتی کے طور پر روزے رکھے۔ ان کے ہائی اسکول میں 40 فیصد طالب علم صومالی مسلمان ہیں