دہشت گردی کے خلاف جنگ میں معذور ہونے والے پاکستانی فوجیوں کی کہانی
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستانی حکام کے مطابق دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کم از کم 80 ہزار جانیں گئیں جب کہ ہزاروں افراد کو معذوری کا سامنا کرنا پڑا۔ نذر الاسلام ہمیں دکھا رہے ہیں راولپنڈی کا ایک ایسا ادارہ جہاں زخمی ہونے والے فوجیوں کو مصنوعی اعضا لگائے جاتے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔