کیا فوجی عدالتوں میں توسیع ہونی چاہیے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں فوجی عدالتوں کی مدت گزشتہ ماہ ہی ختم ہوئی ہے۔ حکومت ان عدالتوں کی مدت میں مزید توسیع کی خواہاں ہے۔ لیکن انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتیں مسئلے کا حل نہیں۔ بعض حلقوں کا خیال ہے کہ دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام میں ان عدالتوں کا کردار معاون رہا ہے۔