ریاست مشی گن میں چینی کمپنی الیکشن مہم کا موضوع کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
مڈویسٹ کہلانے والی امریکی ریاستوں میں الیکٹرک وہیکلز کے لیے بیٹریز تیار کرنے والی ایک چینی فیکٹری پر جاری بحث و تکرار سے امریکہ میں چین کی سرمایہ کاری پر موجود تحفظات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ وائس آف امریکہ کی کالا یو بتا رہی ہیں کہ امریکہ اور چین کے درمیان جاری تجارتی مسابقت کس طرح امریکی ریاست مشی گن کے ایک چھوٹے سے قصبے میں جاری الیکشن مہم پر اثر انداز ہو رہی ہے۔
#SCAE24