مشی گن سے مسلمان خاتون رشیدہ طلیب امریکی کانگریس کی رکن منتخب

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ریاست مشی گن سے منتخب ہونے والی مسلمان رکن کانگرس رشیدہ طلیب اور ان کے حامی کیا محسوس کر رہے ہیں؟ آفتاب بوڑکا کی رپورٹ۔