بھارتی میزائل کی حادثاتی لانچنگ: 'نئی دہلی کا وضاحتی بیان پریشان کن ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان نے بھارت کی طرف سے مبینہ طور پر غلطی سے فائر ہونے والے میزائل کے معاملے پر سلامتی کونسل سے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کے لیے بھارت پر زور ڈالنے کا کہا ہے۔ دو جوہری طاقتوں کے درمیان پیش آنے والا یہ واقعہ دنیا کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟ جانیے ولسن سینٹر کے ڈائریکٹر مائیکل کوگلمین سے۔