میرا ووٹ، میرا مستقبل | سیاسی کلچر کے نوجوانوں پر کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کے الیکشن شو ’میرا ووٹ، میرا مستقبل‘ کے اس پروگرام میں میزبان محمد ثاقب نے پاکستان کے سیاسی کلچر کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ سیاسی کلچر ہوتا کیا ہے، پاکستان میں سیاسی کلچر کیسا ہے اور اس سے فرق کیا پڑتا ہے؟ دیکھیے اس پروگرام میں۔