گلگت بلتستان: گلیشیئرز کے گرد آبادیوں کو محفوظ بنانے کی کوششیں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سیاحتی مقام گلگت بلتستان میں گلیشیئرز کے ساتھ بسنے والے مکین اس کے پگھلنے سے کئی بار متاثر ہوئے ہیں۔ اب ان آبادیوں کو محفوظ بنانے کے لیے 'گلوف ون' پروجیکٹ سرگرم ہے۔ اس منصوبے کے ذریعے گلیشیئرز کے کناروں پر بسنے والی آبادیوں کو کیسے محفوظ بنایا جا رہا ہے؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔