مسعود اظہر کو دہشت گرد قراد دینے سے جنوبی ایشیا میں امن قائم ہو گا: امریکہ

Your browser doesn’t support HTML5

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تعزیراتی کمیٹی کی جانب سے کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کا نام دہشت گردوں کی عالمی فہرست میں شامل کرنے کے اقدام پر بین الاقوامی ردعمل سامنے آیا ہے۔ امریکہ نے کہا ہے کہ اس سے جنوبی ایشیا میں امن قائم ہو گا۔ تفصیلات سحر ماجد سے