مشال قتل کیس کے فیصلے سے دونوں فریق ناخوش
Your browser doesn’t support HTML5
ایبٹ آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے گزشتہ سال قتل ہونے والے طالبِ علم مشال خان کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا ہے۔ لیکن جہاں مشال کے اہلِ خانہ 26 ملزمان کی بریت پر ناراض ہیں وہیں سزا پانے والے ملزمان کے اہلِ خانہ نے بھی فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔