عراق میں لڑکیوں کی مارشل آرٹ ٹریننگ، مقصد کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

عراق کے شہر موصل کے قریب تل کیف نامی آبادی کو داعش کے کنٹرول سے نکلنے کے بعد معاشرتی ہم آہنگی واپس لانے کے لئے کئی چیلنجز درپیش ہیں، لڑکیوں کی مارشل آرٹ ٹریننگ سے معاشرے کے مختلف طبقات کو ہم آہنگ کیسے کیا جا رہا ہے؟ ویڈیو دیکھئے۔