امریکی نوجوان ووٹ کے ذریعے 'گن کنٹرول' کے لیے پرامید

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں اسلحے کے قوانین میں سختی کا مطالبہ لئے نوجوان ان دنوں ملک کی مختلف ریاستوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس مہم کا آغاز اس سال 14 فروری کو ریاست فلوریڈا کے سکول میں شوٹنگ سے متاثرہ طلبا نے کیا ہے۔ وی او اے کی نخبت ملک نے سبیکا کی کزن شہیرہ جلیل الباسط سے بات کی۔ آئیے دیکھتے ہیں۔