امریکہ: ملالہ ایلیمنٹری اسکول میں کلاسوں کا آغاز

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست ٹیکساس میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ تعلیمی اداروں میں کلاسز شروع ہو گئی ہیں۔ ان تعلیمی اداروں میں ایک ایسا ایلیمنٹری سکول بھی شامل ہے جس کا نیا نام اب یہاں تعلیم حاصل کرنے والی امریکی نسل کے لیے پاکستان سے تعارف کا باعث بنے گا۔ عامر احمد خان کی رپورٹ۔