دنیا بھر میں ستائش پانے والی ملالہ اپنے ہی ملک میں تنازعات کی زد میں کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

لڑکیوں کی تعلیم کی علمبردار ملالہ پر کی جانے والی تنقید کیا دلائل پر مبنی ہے یا ایک مضبوط عورت سے ہمارے معاشرے کا بغض؟ دیکھئے ندا سمیر سے تجزیہ کار ہارون الرشید اور ماریہ میمن کی گفتگو۔