کیا نئی مراعات پاکستانی فلم انڈسٹری کو سہارا دے سکیں گی؟
Your browser doesn’t support HTML5
حکومتِ پاکستان نے نئے مالی سال کے بجٹ میں فلم انڈسٹری کے لیے کئی مراعات کا اعلان کیا ہے اور ساتھ ہی اسے باقاعدہ صنعت کا درجہ بھی دیا ہے۔ کیا زبوں حالی کا شکار فلم انڈسٹری کو سہارا دینے کے لیے یہ مراعات کافی ہیں؟ نوید نسیم کی رپورٹ دیکھیے۔