کیا انٹرنیٹ کے دور میں بھی 'جادوگر' لوگوں کو حیران کرتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

چند برس قبل تک عید اور دیگر تہواروں پر گلی محلوں میں جادو دکھانے کے لیے جادوگروں کا آنا عام بات تھی۔ لیکن اب یہ شاذ و نادر ہی دکھائی دیتے ہیں۔ انٹرنیٹ کے اس دور میں جب میجک ٹِرکس یوٹیوب اور دیگر پلیٹ فارمز پر عام ہیں، کیا جادو گروں کے کرتب اب بھی لوگوں کو حیران کرتے ہیں؟ جانتے ہیں دو جادوگروں کی زبانی کاشف اعوان اور نعمان علی کی اس رپورٹ میں۔