کراچی: قاری کے مبینہ تشدد سے نو سالہ بچہ ہلاک
Your browser doesn’t support HTML5
کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ 21 جنوری کو ایک مقامی مدرسے کے قاری نجم الدین نے لاٹھی کے پے درپے وار سے حسین نامی بچے کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
ذرائع سے حاصل ہونے والی اس موبائل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم اعتراف جرم کر رہا ہے۔