کیا دنیا کا سب سے مشہور ارینا گرا دیا جائے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

نیو یارک کے میڈیسن سکوائرگارڈن میں محمد علی سے لے کر میرلن مونرو تک امریکی اور بین الاقوامی شخصیات کے شوز کی ایک لمبی تاریخ ہے۔ کیا اگلے سال سے اس تاریخی مقام کے انہدام پر کام شروع ہو جائے گا؟ جانیے صباحت زکریا کی اس ویڈیو میں۔