سعودی ولی عہد کی فرانس کے صدر سے ملاقات

Your browser doesn’t support HTML5

فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں سے جمعرات کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملاقات کی ہے۔ ایمانوئل میخواں نے فرانس پہنچنے والے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا صدارتی محل میں ریڈ کارپیٹ پر استقبال کیا۔ اس ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے پریس سے کسی قسم کی کوئی بات نہیں کی۔