لیاری میں فٹ بال ایک جنون ہے!

Your browser doesn’t support HTML5

لیاری کے میدان سہولیات کی کمی کے باوجود کھلاڑیوں اور شائقین سے بھرے نظر آتے ہیں۔ اسی جنون نے لیاری کی انڈر 15 ٹیم کو قطر میں فتح سے ہمکنار کیا۔ دیکھئے سدرا ڈار کی وڈیو رپورٹ