یوکرین جنگ میں کھیل کے میدان بھی محفوظ نہ رہے

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرین میں روسی حملوں سے نہ صرف عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے بلکہ کھیل کے میدان بھی تباہ ہوئے ہیں۔ فٹ بال کا شوق رکھنے والے بچے میدانوں سے دور ہو رہے ہیں۔ ایسے میں لاویف شہر میں فٹ بال سکھانے والی اکیڈمی نے بچوں کے لیے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔