بھارت میں 2064 کے بعد آبادی میں کمی ہونا شروع ہوجائے گی، پاپولیشن ماہر
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کی آبادی میں اضافے کے بعد یہ ملک آبادی کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے، پاپولیشن فاونڈیشن آف انڈیا کی پونم متریجا کہتی ہیں کہ ملک کی چوبیس ریاستوں میں آبادی کی شرح نمو میں کمی آرہی ہے، 2064 کے بعد ملک کی آبادی کم ہونا شروع ہوجائے گی۔ تفصیل اس ویڈیو میں