نریندر مودی کا دورہِ امریکہ، توقعات کیا ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اس ہفتے اپنے پہلے اسٹیٹ وزٹ پر امریکہ پہنچ رہے ہیں۔ وہ صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے علاوہ امریکی کانگریس کے مشترکہ سیشن سے بھی خطاب کریں گے۔ دیکھیے اس دورے سے وابستہ توقعات کے حوالے سے چند مبصرین کی رائے