آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مسئلہ اعتماد کا ہے، ڈاکٹر سلمان شاہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرضوں کے اجراء کے معاہدے میں تاخیر ہورہی ہے،سابق مشیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدوں کی کئی بارخلاف ورزیاں کی گئیں جس کی وجہ سے باہمی اعتماد کا فقدان ہے اور معاہدے میں تاخیر کی وجہ یہی ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں