اولمپکس کے کھلاڑیوں کے لیے خوراک کتنی اہم ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کا مستقل سلسلہ 'لائف 360' صحت مند زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے۔ آج کے لائف تھری سکسٹی میں صبا شاہ خان بتا رہی ہیں کہ بھرپور کارکردگی کے لیے اولمپکس کھیلوں کے کھلاڑیوں کے لیے خوراک کتنی اہم ہے۔