پرویز مشرف کے وکیل کا سزائے موت کے فیصلے پر مؤقف
Your browser doesn’t support HTML5
پرویز مشرف کے وکلا صفائی کے پینل میں شامل اختر شاہ ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف شکایت غلط تھی اور حکومت پاکستان کو یہ شکایت واپس لینی چاہیے تھی۔ خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کے معاملے کو لیگل سیل دیکھے گا۔